Thu
30
Apr
2026

جنڈ(سید عبداللہ گیلانی سے)پٹرولنگ پولیس خوشحال گڑھ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا.پٹرولنگ پولیس کے آفیسر ملک محمد طارق اے ایس آءنے ہمراہ گشت ٹیم ایک ملزم اشتہاری جو کہ قتل کے متعدد مقدمات میں تھانہ لکی مروت کو مطلوب تھا.جس کا نام شفیع اللہ ولد محمد حسین سکنہ تحصیل و ضلع لکی مروت کو گرفتار کر کے ایس ایچ او تھانہ جنڈ کے حوالے کر دیا ۔
