Sun
10
May
2026

فتح جنگ :فتح جنگ کے نواحی گائوں موضع پھامڑہ جاگیر کی سماجی شخصیت وسیم احمد اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں انکی دعوت ولیمہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی خان،رئیس اعظم کوٹ فتح خان نوابزادہ ملک عطاء محمد خان،ملک سعید خان پنڈیگھیب،ضلعی اپوزیشن لیڈر اٹک سردار احسن علی خان ،ڈرائریکٹر کھیری مورت ڈاکٹر اسلم ،امیدوار وائس چئیرمین سردار اعجاز،سردار شوکت خان دھڑی،ملک محمد علی ،ملک عمر خان کے علاوہ علاقہ بھر کے عمائدین ،کونسلرز،چئیرمین نے شرکت کی اور محمد وسیم کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
