Sat
16
May
2026

مٹھیال:میجر(ر) طاہر صادق کی سوشل میڈیا ٹیم اور ملک امین اسلم کی ٹیم آمنے سامنے ایک دوسرے کے خلاف سوشل میڈیاپر غیر اخلاقی زبان کا استعمال عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا جنگ سے مزید دوریاں بڑھ رہی ہیں یہ آپس کی جنگ میں عوام کا نقصان ہو رہا ہے لیڈر بڑے پن کا مظاہرہ کریں سیاسی مخالفتیں ہر جگہ پے ہوتی ہیں تحمل مزاجی کا مظاہرہ کیا جائے اور ایک دوسرے کے لیڈر کے بارے میں درست الفاظ کا استعمال کیا جائے اور دلائل سے مخالفت کی جائے ۔
