Sat
18
Apr
2026

فتح جنگ(نمائندہ اٹک نیوز) مہتاب گل کے صاحبزادے ملک بوستان رشتہ ازدواج میں منسلک، ایم این اے ملک سہیل خان کمڑیال، ندیم ملک، عبدالوحید کی ملک بوستان کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد،ولیمہ کی پر وقار تقریب پیراڈائز شادی ہال فتح جنگ میں منعقد ہوئی جس میں ممبر صوبائی اسمبلی سردار افتخار خان،چیف ایڈیٹر اٹک نیوز صدیق فخر ، ارمغان کمڑیال(پنڈی گھیب)، ملک آفتاب احمد (میرا شریف/پنڈی گھیب)، نیاز حسین(پنڈ پڑیوال/پنڈی گھیب)، سردار کالا خان (کھنڈہ/جنڈ)، ملک محمد ریاض(جابہ/جنڈ)، رانا نادر(اٹک)، سید واصف شاہ(اٹک)، ملک اشفاق(جنڈ)، نقاش خان (فتح جنگ/ قطبال)
عادل زمان ، فرید الدین ناصر ،محمد فرحان خان بالڑہ، وسیم الیاس،شان ملک و دیگر دوست احباب، سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کی ولیمہ میں بھرپور شرکت کی۔
