Thu
16
Apr
2026

انڈر پاسز (پُلیوں) اور سروس روڈ کی مُرمت شروع کرنے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ،اس موقع پر ملک امین اسلم کے کو آرڈینیٹرسوئی گیس سابق وائس چیرمین یوسی شینکہ سکاڈرن لیڈر (ر)حاجی مشتاق میر، کو آرڈینیٹرفلٹریشن پلانٹ ڈاکٹر جاوید، سابق وائس چیرمین یوسی ہارون و کو آر ڈینیٹر واپڈا قیصر خان، ملک سرفراز سابق کونسلر یوسی شینکہ آف لکوڑی، نزاکت خان آف اصغر، افتخار خان افتی آف لکوڑی، شہزاد خان آف نرتوپہ، اعجاز خان نمبردار آف اصغر، باسط مشتاق میر بھی موجود تھے ۔ بہبودی پُلی اور سروس روڈ سے لے کر نرتوپہ،
یاسین، سلیم خان، لکوڑی، عدلزئی، ہارون تک تمام پُلیوں اور دونوں اطراف روڈ کا سروے کیا گیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مینٹیننس موٹروے ایم 1 خرم اقبال نے جلدی کام شروع کروانے کی یقین دہانی کروائی ۔
