Thu
16
Apr
2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اٹک ضیغم نواز چوہدری نے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے اجلاس میں سال 2020ء میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کے پنشن کیسز کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس نے کہا کہ تمام محکمہ جات اپنے سر کاری ملازمین کی پنشن کیسز جلد از جلد اکاءونٹس آفس ارسال کریں تا کہ انہیں ان کی ریٹائر منٹ کے بعد فوری طور پر پنشن ملنا شر وع ہو سکے
اور انہیں کسی بھی قسم کی دشواری کاسامنا نہ کر نا پڑے پنشن کیسز سے
متعلق اے ڈی سی ایف اینڈ پی کے آفس میں خصوصی ڈیسک بھی قائم کیا گیا ہے جس کے فوکل پر سن فنانس آفیسر اٹک ظہیر احمد خان ہیں ۔
