Thu
23
Apr
2026

درجنوں موٹرسائیکل اور رکشہ ڈرائیوروں پر ہزاروں روپے جرمانے کر کے قومی خزانے میں
رقم جمع کرائی ٹریفک پولیس کے ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے
کہ وہ حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی سے گریز کرتے ہوئے
غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں اور ڈبل سواری سے اجتناب کریں ۔
