نواز شریف جمہوریت کا بستر گول کرنا چاہتے ہیں، عمران رشید
بھمبر(بیورو رپورٹ) نا اہل نوازشریف اور انکی کمپنی عد لیہ پر دبا ئو ڈال کر اپنے حق میں فیصلے کروانا چا ہتی ہے عدلیہ اور قومی سلا متی کے اداروں کیسا تھ ٹکرا ئو کی پا لیسی اختیار کر کے ملک سے جمہوریت کا بستر گو ل کرنا چاہتے ہیں یو سف رضا گیلا نی اور را جہ پرو یز اشرف کو عدالتی فیصلوں کا احترام کر نے کا مشورہ دینا وا لا آج خود عدالتی فیصلوں کا احترام نہیں کر رہا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر یورپ کے جنرل سیکرٹری عمران رشید چو ہدری نے بھمبر میں سینئر صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جنر ل ضیا الحق کی با قیا ت نواز شر یف 35سا لوں سے ملک کو لو ٹ رہے ہیں ہر الیکشن میں ملک کی تقد یر بد لنے کے دعو ئے کر کے عوام کو بے وقو ف بنا کر ووٹ حا صل کر تے رہے لیکن 35سا لوں میں ملک اور عوام کی تقد یر تو نہ بد سکی البتہ انکی اور انکی فیملی کی تقد یر ضرورت بد ل گئی ہے جو لیڈر 35سا لوں میں ملک اور قوم کیلئے کچھ نہ کر سکا وہ آئند ہ کیا کر ے گا انہوں نے کہا کہ چور ڈاکو اور کر پٹ لیڈر کبھی ملک وقوم کی تقد یر نہیں بد ل سکتا قومی سو چ فکر اور نظر یہ رکھنے والا واحد لیڈر عمران خا ن ہے جو ملک وقوم کی تقد یر بد ل سکتا ہے پیپلز پا رٹی نو ن لیگ زرداری اور نواز شر یف کو عوام آزما چکے ہیں اب عوام آزما ئے ہو ئے کو با ر بار نہیں آزمائے گئے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن ا ور آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف دن بد ن مز ید مضبو ط ہو کر پا کستا ن اور آزادکشمیر کی سب سے بڑ ی سیاسی جما عت بن گئی ہے اب تحر یک انصا ف عمران خا ن اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کو اقتدار میںآنے سے کو ئی نہیں رو ک سکتا۔
