جنڈ:واپڈا کی کارروائی، بجلی چوری کیخلاف مقدمہ درج

جنڈ:بجلی چوری پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او آئیسکو بسال نے تھانہ بسال میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ بجلی کا میٹر جو سردار الطاف خان ولد سردار عطر خان، ڈھوک اڑانوالی کے نام ہے اور عزیز احمد ولد پھاجہ کے زیر استعمال ہے کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اے ایس آئی خضر حیات نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔