اٹک :شاہین پبلک سکول کا پانچویں کلاس کا 100 فیصد رزلٹ 

اٹک :شاہین پبلک سکول کا پانچویں کلاس کا 100 فیصد رزلٹ ، سکول کی طالبات نے بہت ہی اچھے نمبروں میں پوزیشنیں حاصل کیں طالبات خوشی سے نہال ، طالبات کی کامیابی کا سہرا اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاو¿ں کا نتیجہ تفصیلات کے مطابق شاہین پبلک سکول عید گاہ اٹک کے پانچویں جماعت کے بورڈ کا نتیجہ 100 فیصد رہا شاہین پبلک سکول میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے پیپرز میں فرسٹ پوزیشن حسنہ دختر فاروق ، سیکنڈ پوزیشن سدرہ رانی دختر ساجد محمود جبکہ تیسری پوزیشن انجیل? دختر طارق نے حاصل کر کے سکول کے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا طالبات نے اپنی تمام تر کامیابی کا سہرا والدین کی دعاو¿ں اور اساتذہ کی انتھک محنت کو قرار دیا ہے۔