Sat
16
May
2026

جنڈ:کوہاٹ راولپنڈی خونی شاہراہ پر کار اور ہائی ایس میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال ریفر کر دیا گیا حادثہ روڈ پر کھڈا بچاتے ہوئے پیش آیا این ایچ اے حکام کی غفلت و لا پروائی روڈ کی تعمیر و مرمت نہ کرنے سے آئے روز اس روڈ پر حادثات رونما ہو رہے ہیں۔
