Fri
12
Jun
2026

اٹک: ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد نے مسلم لیگ ( ن ) کے دیرینہ ورکر محمد عامر کو سٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ( ن) اٹک کی ذمہ داری دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ان کا تقرر نامہ مرکزی رہنما مسلم لیگ ( ن ) سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے دیا اس موقع پر تحصیل صدر اٹک میاں شاہنواز شانی و دیگر موجود تھے ۔
