Tue
16
Jun
2026
Navigation
صفحۂ اول
تازہ ترین
اٹک نیوز
پاکستان
دنیا
حضرو
حسن ابدال
فتح جنگ
پنڈی گھیب
جنڈ
سپورٹس/ شوبز
کالم
ویڈیوز
اشتہارات
You are here
Home
» غازی بروٹھہ نہر ہٹیاں میں چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خود کشی کر لی
غازی بروٹھہ نہر ہٹیاں میں چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خود کشی کر لی
تھانہ حضرو پولیس نے موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر خودکشی کرنے والے کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا
اٹک :جی ٹی روڈ غازی بروٹھہ نہر ہٹیاں کے قریب موٹر سائیکل نمبرپر سوار شخص جس نے سر پر سرخ رنگ کا رومال باندھا ہوا تھا ۔
وہ رومال موٹر سائیکل کے ساتھ باندھ کر اس نے غازی بروٹھہ نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔
اطلاع ملنے پر تھانہ حضرو پولیس نے موٹر سائیکل قبضہ میں لے کر خودکشی کرنے والے کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔