Thu
16
Apr
2026

حضرو ( ڈیلی اٹک نیوز ویب ) شہنشاہ ولائیت صاحبزادہ حافظ پیر محمد عبد الحق آستانہ عالیہ ( بحرالحق شریف )
دریائے رحمت شریف کے بڑے بھائی اور صاحبزادہ حافظ پیر محمود احمد کے والدگرامی
سلطان العلم والعمل خواجہ پیر حافظ سلطان محمود رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس دنیا فانی سے پردہ فرماگئے۔
جن کی نماز جنازہ 20 جنوری بروز پیر صبح 10 بجے آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف تحصیل حضرو میں ادا کی جائے گی ۔
وہ شہنشاہ ولائیت صاحبزادہ حافظ پیر محمد عبد الحق آستانہ عالیہ ( بحرالحق شریف ) دریائے رحمت شریف کے بڑے بھائی اور صاحبزادہ حافظ پیر محمود احمد کے والدگرامی تھے ۔
