Fri
17
Apr
2026

جنڈ(ڈیلی اٹک نیوز ) اٹک پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی پنڈیگھیب ملک تفصیر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بسال مظہر السلام اور
انکی ٹیم نے مقدمہ نمبر 154 مورخہ25-10-2019 بجرم302/109/34 ت پ میں ملزم اشتہاری لیاقت خان ولد محمد اکرم سکنہ بریار تحصیل و ضلع اٹک کو گرفتار
کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی نے تھانہ بسال کے اس کامیاب کارروائی پر پوری ٹیم شاباش دی۔
