جنڈ ،ملک عاصم اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے 

جنڈ ،ملک عاصم اعوان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے 

چیف آرگنائزر میجر گروپ پی ٹی آئی و کو آرڈینیٹر ایم پی اے پی پی 5 کے ڈیرے پر مبارکباد کیلئے سیاسی و سماجی و مذہبی و دیگر شخصیات کی آمد 

جنڈ(ڈیلی اٹک نیوز )چیف آرگنائزر میجر گروپ پی ٹی آئی و کو آرڈینیٹر ایم پی اے پی پی 5 ملک عاصم اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
 علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات کی طرف سے ان کے ڈیرہ پر آمد اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

 

 ملک مبشر فلک،ملک محسن فلک، سابق ایم سی کونسلر شیر خان،ملک سیف اعوان ،محمد شریف، زاہد شریف، عثمان شریف و دیگر  شخصیات نے ان کے گھر آ کر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔