بھمبر،پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے شہریوں کو لوٹنے کیلئے لنگوٹ کس لئے

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )نئے تعلیمی سا ل کا آغاز سے قبل ہی بھمبر میں پرائیو یٹ تعلیمی ادا روں نے داخلہ اور ما ہا نہ فیسوں کے نا م پر شہر یوں کو لو ٹنے کیلئے لنگو ٹ کس لیا امتحا ن شروع ہو تے ہی دا خلہ فیس اور ما ہا نہ فیس میں بے تحاشا خود ساختہ اضا فہ کر دیا شہر ی شدید ذہنی پریشانی کا شکار ،ڈپٹی کمشنر اور DEOسے دا خلہ اور ما ہا نہ فیسوں میں خود ساختہ اضا فے کا نو ٹس لینے اور فیس کا باقا عد ہ شیڈو ل جا ر ی کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق نئے تعلیمی سا ل کے آغاز سے قبل ہی بھمبر کے پر ائیو یٹ تعلیمی ادا روں نے شہر یوں کو داخلہ اور ماہا نہ فیسوں کے نا م پر لو ٹنے کیلئے لنگو ٹ کس لیا ہے سا لا نہ امتحا ن شروع ہو تے ہی والد ین کو دا خلہ اور ما ہا نہ فیسو ں میں اضا فے کے نو ٹسز جا ری کر دئیے ہیں پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں نے دا خلہ فیسوں میں1ہزار رو پے سے3ہزار رو پے جبکہ فیس میں 300سے لیکر 500رو پے تک خود ساختہ اضا فہ کر دیا ہے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کی طرف سے دا خلہ اور ما ہا نہ فیسوں میں خود ساختہ اضا فے نے شہر یوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے جس پر شہر یوں نے احتجا ج کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر اورDEOبھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کیلئے دا خلہ فیس اور ما ہا نہ فیس کا شیڈو ل جا ری کر نے کا مطا لبہ کیا ہے