Thu
16
Apr
2026
ڈڈیال (تحصیل رپورٹر) سیکرٹری ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر ندیم جنجوعہ ،وقار احمد کھو کھر موٹر وئیکل اتھارٹی میرپو ر اور ٹریفک پولیس ڈڈیال کا دھانگلی روڈ پر گاڑیوں کی سخت چیکنگ جس میں پبلک سروس گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کی سخت پڑتال کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کہ چالان اور کاغذات ضبط کیے او رمتعددکو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنا ہر شہری کا فرض ہے گاڑیوں کے مالکان اپنے کاغذات اور دیگر لوازمات اپنے پاس رکھیں اور اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیںاور ٹریفک پولیس کیساتھ تعاون کریں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کر کے ہی حادثات سے بچا جا سکتا ہے ۔
