پندرہ سالہ مبشر پیدائشی گونگا ،پنڈی گھیب کھڑپہ سے لا پتہ
اٹک :15 سالہ مبشر جو بول نہیں سکتا اور پیدائشی گونگا ہے 5 روز قبل پنڈی گھیب کھڑپہ سے لا پتہ ہو گیا ہے جس کسی کو ملے وہ ان نمبروں 03025888431,03065420616 پر رابطہ کر کے اطلاع دیں اس بچے کے گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں۔