پنجاب کالج جنڈ میں والدین اور اساتذہ کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد

پنجاب کالج جنڈ میں والدین اور اساتذہ کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد

کالج کے پروفیسرز نے بچوں کے والدین کو دسمبر ٹیسٹ طلباءکی تعلیمی کار کردگی اور آئند ہ تین ماہ میں مختلف مضامین کی دہرائی کے بارے میں سرپرست اوروالدین کو بریف کیا گیا

جنڈ (ظفر اقبال سے/ اٹک نیوز) پنجاب کالج جنڈ میں پی ٹی ایم میٹنگ کاانعقاد 

 کالج کے پروفیسرز نے بچوں کے والدین کو دسمبر ٹیسٹ

طلباءکی تعلیمی کار کردگی اور آئند ہ تین ماہ میں مختلف مضامین کی دہرائی کے بارے میں سرپرست اوروالدین کو بریف کیا گیا ۔

 اس سالانہ میٹنگ کا مقصد بچوں کی حوصلہ افزائی اور 

 

بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالہ سے والدین سے مشاورت کرنا ہے۔