Sun
19
Apr
2026

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے
ماتحت سرکاری دفاتر صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ میں سرکاری دفاتر کو جزوی طور پر بند کردیا گیا تھا
اور انتہائی ضروری عملے کے ساتھ کام کی اجازت تھی
جبکہ اوقات بھی کم کردیے گئے تھے۔
