میرپور، کوٹلی اور راولاکوٹ میں شریعت اپیلٹ بینچ قائم

مظفرآباد(وقائع نگار)حکومت آزاد کشمیر نے  میرپور ، کوٹلی وراولاکوٹ میں شریعت اپیلٹ بینچ کے سرکٹ ہائوس قائم کیے جائے کی منظوری دی ہے جس کا محکمہ قانون ، انصاف ، پارلیمانی امور و انسانی حقوق سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔