پنڈی گھیب:موٹر سائیکل حادثہ میں ریڈر ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ زخمی 

پنڈی گھیب:موٹر سائیکل سلپ ہونے کے سبب ڈی ایس پی پنڈی گھیب کے ریڈر ہیڈ کانسٹیبل سمیع اللہ زخمی ہو گئے حادثہ ڈھوک عنایت کے قریب پیش آیا انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچا کر طبی امداد فراہم کی گئی ڈی ایس پی پنڈی گھیب اور ایس ایچ او پنڈی گھیب نے ان کی ہسپتال جا کر عیادت کی۔