اٹک:ڈپٹی کمشنر نے68 غیر قانونی ہاؤ سنگ سوسائیٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اٹک :ضلعی انتظامیہ نے ضلع اٹک میں 68 غیر قانونی ہاؤ سنگ سوسائیٹیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان ہاؤ سنگ سوسائیٹیوں میں سمہان ہاؤ سنگ سکیم اٹک،کامرہ ماڈل ٹاؤن اٹک،گلزار سر سید ہاؤسنگ سکیم فتح جنگ،نیشنل ہاؤ سنگ پر اجیکٹ فتح جنگ،ایجوکیشن سٹی فتح جنگ،بابا فر ید ہاؤ سنگ سوسائٹی فتح جنگ،ائر سٹی فتح جنگ،گلیکسی سٹی فتح جنگ،سٹی گارڈن فتح جنگ،آرائیں سٹی فتح جنگ،ساون گارڈن فتح جنگ،اسد ٹاؤن فتح جنگ،پیرا ڈئز ایگرو فارم فتح جنگ،زیڈ سی او ڈیولپرز فتح جنگ،ماڈل ٹاؤن فتح جنگ،ائر پورٹ گارڈن فتح جنگ،پرل ہاؤ سنگ سوسائٹی فتح جنگ،گلشن رحمن فتح جنگ،مصطفی گارڈن فتح جنگ،ہل ویو ہاؤ سنگ سکیم فتح جنگ،موٹر وے سٹی ہاؤ سنگ سکیم فتح جنگ،علی ٹاؤن فتح جنگ،غازی پارک اٹک،ملٹی پروفیشنل کواپر ٹیوہا ؤسنگ سوسائٹی جنگ،ال را ہی ڈ یولپرز فتح جنگ،کیپ ٹاؤن فتح جنگ،گر ین ایسر فارم ہاؤس فتح جنگ،مٹاس لمیٹڈ فتح جنگ،ہائی لینڈ فتح جنگ،سولین امپلائز کواپر ٹیوہا ؤسنگ سوسائٹی فتح جنگ،دی ایجوکیشن فاؤ نڈیشن فتح جنگ،ایونیو فیز ٹو فتح جنگ،زینب ٹاؤن فتح جنگ،فرمان ٹاؤن فتح جنگ،یقین ڈ یولپرز فتح جنگ،زیڈ ایم انٹر نیشنل فتح جنگ،ال فیصل انکلیو فتح جنگ،ال نور سٹی فتح جنگ،علی ہاؤ سنگ فتح جنگ،سپر نگ فارمز فتح جنگ،امپریل انکلیو فتح جنگ،نیو چترال گارڈن ہا ؤسنگ سوسائٹی فتح جنگ،دانیال ٹاؤن فتح جنگ،پی آئی اے امپلائز ٹر سٹ سکیم فتح جنگ،ایر لائنر فتح جنگ،مار گلہ گر ین فارم فتح جنگ،سلور سٹار ہا ؤسنگ سوسائٹی فتح جنگ،الر حمن گارڈن سوسائٹی فتح جنگ،او ناش انٹر نیشنل فتح جنگ،ایس اے ایس کمپنی فتح جنگ، دی ایجوکیشن فاؤ نڈیشن ملال فتح جنگ،ایم ایس گھیب ان ٹر پر ائزز فتح جنگ،چک فتح خان ہاؤ سنگ سو سائٹی فتح جنگ،پلا ٹینم ایسو سی ایٹ فتح جنگ،ستی ٹاؤن فتح جنگ،حبیب ویلی فتح جنگ،نصیب ٹاؤن فتح جنگ،افضل ٹاؤن فتح جنگ،اکرم سٹی فتح جنگ،سر سید ہاؤسنگ سو سائٹی فتح جنگ،زیڈ ایم انٹر نیشنل حصار حسن ابدال،کو ہستان بلڈرزحسن ابدال،ٹوئن سٹار بلڈرزحسن ابدال،مینجنگ کمیٹی پی او ایف امپلائزبلڈنگ سو سائٹی حسن ابدال،اے ڈبلیو سی سوسائٹی حسن ابدال،این ڈی سی ویلفئیر سو سائٹی حسن ابدال،نسٹ سٹی حسن ابدال،خیبر ڈ یولپرز سٹی ہاؤ سنگ سکیم حسن ابدال شامل ہیں۔ عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مذکورہ ہاؤ سنگ سوسائیٹیوں میں کسی قسم کی سر مایہ کاری نہ کر یں۔ضلعی انتظامیہ اٹک ان سوسائیٹیوں کے خلاف قانونی کاروائی کر رہی ہے۔