جنڈ، واپڈا اہلکاروں کی درخواست پربجلی چوری کا مقدمہ درج

جنڈ: بجلی چوری پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس او آئیسکو رانا دلدار احمد نے تھانہ جنڈ میں تحریری درخواست دی ہے

 

 کہ سب ڈویژ نل ڈی ٹیکشن ٹیم جنڈ نے محمد توصیف  جنڈ کا میٹر چیک کیا تو مذکورہ شخص نے واپڈا ;808667; سے غیر قانونی طور پر ڈائریکٹ کنکشن لگا رکھا تھا جو کہ قانونی طور پر جرم ہے کے خلاف نئے واپڈا ایکٹ 462;73; کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش اے ایس آئی تھانہ جنڈ جاوید اقبال کر رہے ہیں ۔