Wed
17
Jun
2026

اٹک : اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران تھانہ رنگو پولیس نے اسد اللہ ولد لعل بہرام خان ساکن لانڈ سید آباد ڈاکخانہ بویا تحصیل دتہ خیل ضلع نارتھ وزیرستان ایجنسی سے 560 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
دوسری طرف تحصیل جنڈ کے تھانہ انجراء کی پولیس کے اے ایس آئی محمد ایوب نے ایک شخص مسمی جعفر سکنہ تورنگ میلہ تحصیل جنڈ سے 1100گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج درج کر لیا۔
