Sun
19
Apr
2026

جنڈ، حضرو( ڈیلی اٹک نیوز ویب) اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار
ملزمان سے منشیات اور ناجائز اسلحہ معہ گولیاں برآمد ، مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق تھانہ انجراء پولیس نے مظہر عباس سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد ،تھانہ حضرو پولیس نے وحید عرف ملنگ سے 50 گرام ہیروئن برآمد کر کے
دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے
