Sun
19
Apr
2026
جس کے مہمانان خصوصی کنٹرولر امتحانات راولپنڈی بورڈ ملک محسن عباس ، سردار شاہنواز آف کھنڈا ،ملک ابرار حسین ( مرکزی صدر ایپسکا )اسلام آباد ، تھے جب کہ دیگرمہمانان گرامی میں ملک عاصم اعوان چیف آرگنائزر میجر گروپ ، ایڈمن آفیسر دانش سکول میجر شوکت ملک دین محمد ،سید رفاقت حسین شاہ نے شرکت کی صدر ایپسکا نے نو منتخب اراکین
سے حلف لیا ، سال 2020کے لئے بطور صدر شوکت پرویز ، جنرل سیکرٹری ملک محمد اسلم علوی ، سینئرنائب صدر شوکت رضا ، نائب صدر عقیل عباس ،انفارمیشن سیکرٹری سرادر احمد کمال، جائنٹ سیکرٹری عظمت ملک ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نجیب قریشی نائب صدر جنڈ سٹی بہادر خان ، ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
