Sat
25
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ جنڈ پولیس نے آدم خان ولد سلیم خان سکنہ غوریزی پایان گمبٹ کوہاٹ سے 1200 گرام چر س
تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے محمد احمد ولد عبدالکریم اورعظیفہ ولد عبدالکریم سکنائے حسن ابدال سے 60 پتنگیں اور 20 ڈوریں ،
تھانہ فتح جنگ پولیس نے زیر دفعہ 395 ت پ میں کیٹگری اے کے اشتہاری مجرم قیصر محمود سکنہ گنڈہ کس ،
تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے اشتہاری مجرم اجمل مستقیم سکنہ خانیوال کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔
