Tue
05
May
2026

تفصیلات کے مطابق چھچھ انٹرچینج کےقریب ویگو کار الٹ گئی ، گاڑی میں سوار چار افراد شدید جن میں دوخواتین اور دومرد شامل ہیں شدید زخمی ہو گئے
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ۱۱۲۲ کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیامنتقل کر دیا۔
زخمیوں میں 60 سالہ مراد 58 سالہ مسز ولائیت 50 سالہ فریدا اور 14 سالہ احمد شامل ہیں۔
ہسپتال میں ناکافی سہولیات کی وجہ سے شدید زخمیوں مراد اور احمد کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔
