Sun
19
Apr
2026
نیلم(بیورورپورٹ )آٹا میں مضر صحت کی ربڑ کی دریافت نجی ملوں کے آٹے کی فروخت پر دفعہ 144نافذ ہونے کے باوجودروک تھام کے لئے اقدام نہ ہو سکے عوام کو دانستہ بیماریوں کی جانب دھکیلا جانے لگا۔نجی ملوں کے آٹے کی سرعام فروخت جاری آٹے میں ربڑ کی دریافت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نیلم نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک آٹا حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق ہے خالص گندم سے تیار کر کے لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد پیک کیا جاتا ہے عوام بلا خوف خطر محکمہ خوراک کا آٹا استعمال کر سکتے ہیں ۔ربڑ کے نمونے ٹیسٹ کے لئے ارسال کئے گئے ہیں ۔
