حضرو: جی ٹی روڈ ہرو ٹول پلازہ کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

حضرو: جی ٹی روڈ ہرو ٹول پلازہ کے قریب آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں حادثہ جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی اطلاع ملنے ریسکیو1122حضرو کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو طبی امداد دینے کے تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیازخمیوں میں مردان کے رہائشی 28 سالہ رحیم شاہ،24 سالہ آسیہ بی بی زوجہ رحیم شاہ اور 3 سالہ سمیع اللہ ولد رحیم شاہ شامل ہیں۔