صوبائی وزیر کرنل(ر) انور27 مئی پنڈی گھیب اور فتح جنگ کا دورہ کرینگے 

فتح جنگ :صوبائی وزےر مال کر نل ( ر ) ملک محمد انور 27 مئی بروز پےر پنڈی گھےب اور فتح جنگ کا دورہ کر ےں گے دورے کے ابتدائی مر حلے مےں وہ پنڈی گھےب مےں گندم خر ےداری مر کز اور رمضان بازار کا دورہ کر ےں گے بعد ازاں دن اےک بجے صوبائی وزےر مال فتح جنگ مےں رمضان بازار کا دورہ کر ےں گے۔