Fri
22
May
2026

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب ) فوارہ چوک اٹک میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی 13سالہ ذہنی طور پر معذوربچے حمادکو ٹکر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے حماد کوسر پر گہری چوٹ آئی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہو گیا ۔
