سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کی برسی پر قرآن خوانی 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب)  ضلعی صدر مسلم لیگ ( ن ) محمد سلیم شہزاد نے اٹک شہر کے سب سے بڑے اور معیاری پرائیویٹ تعلیمی ادارہ الصادق پبلک اینڈ سکینڈری سکول میں سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ شہید اور ڈی ایس پی شوکت شاہ سمیت 18 شہدا ء جنہیں خودکش حملہ میں شہید کر دیا گیا تھا کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور تمام شہداَ کے ایصال ثواب کیلئے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی ۔