Fri
22
May
2026

اٹک :حسن ابدال کے علاقہ پوڑمیانہ سے نامعلوم لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر ;827384;-8014 کی پچھلی سیٹ پر پڑی نامعلوم افراد کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش اور گاڑی اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
