آل پاکستان پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن جنڈ کی تقریب حلف برداری

آل پاکستان پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن جنڈ کی تقریب حلف برداری

جنڈ ( ظفر اقبال سے/ ڈیلی اٹک نیوز) آل پاکستان پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن جنڈ کی تقریب حلف برداری آئیڈیل پبلک سکول جنڈ میں منعقد ہوئی

جس کے مہمانان خصوصی کنٹرولر امتحانات راولپنڈی بورڈ ملک محسن عباس  ، سردار شاہنواز آف کھنڈا ،ملک ابرار حسین ( مرکزی صدر ایپسکا )اسلام آباد ، تھے جب کہ دیگرمہمانان گرامی میں ملک عاصم اعوان چیف آرگنائزر میجر گروپ ،  ایڈمن آفیسر دانش سکول میجر شوکت ملک دین محمد ،سید رفاقت حسین شاہ نے شرکت کی صدر ایپسکا نے نو منتخب اراکین

 

 سے حلف لیا ، سال 2020کے لئے بطور صدر شوکت پرویز ، جنرل سیکرٹری ملک محمد اسلم علوی ، سینئرنائب صدر شوکت رضا ، نائب صدر عقیل عباس ،انفارمیشن سیکرٹری سرادر احمد کمال، جائنٹ سیکرٹری عظمت ملک ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نجیب قریشی نائب صدر جنڈ سٹی بہادر خان ، ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔