Fri
17
Apr
2026

حضرو( ڈیلی اٹک نیوز ) تھانہ رنگو پولیس نے اسرار احمد ولد دلدار حسین سکنہ نور پور سے
پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا
مقدمہ درج کر کے اسے پابند سلاسل کر دیا ہے ۔
کورونا وائرس اقدامات کے پیش نظر اٹک پولیس ضلع بھر میںچوبیس گھنٹے ڈیوٹیاں سرانجام دے رہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اٹک پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
اور منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، قماربازوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
