Sun
03
May
2026

تفصیلات کے مطابق سرفراز حسین ولد ریاض حسین سکنہ مہر پورہ شرقی اور مہک بتول زوجہ سید خالد عباس سکنہ کاملپور سیداں اٹک کچھ عرصہ قبل زیارات سے واپس آئے تھے اور ان کا کرونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا کو اپنے ہی گھروں میں رہ کر حکومت پنجاب کی جانب سے جاری حفاظتی تدابیر کے حوالہ سے ہدایات کی گئیں تاہم دونوں نے حکومت پنجاب کی حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ان ہدایات پر عمل نہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنراٹک علی عنان قمر کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے
ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے دونوں کو اٹک میں قائم قرنطینہ سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ۔
