Sun
03
May
2026

اٹک(صدیق فخر سے) اٹک سے بسال روڈ پر کالا چٹا پہاڑ چھوئی بنگلہ گاو¿ں کے قریب ٹرک اور ویگن میں تصادم، جس کے باعث ویگن کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے ،اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک 2 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںاور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیاگیا۔ زخمیوں میں 48 سالہ شمیم بی بی زوجہ محبوب شاہ ، 27 سالہ ام لیلیٰ زوجہ امیر حیدر شاہ، 50 سالہ محمد حامد ولد شمس الدین شامل ہیں، ویگن اٹک سے جنڈ جا رہی تھی۔
