صوبائی وزیر کرنل(ر) انور کا پنڈی گھیب میں شجر کاری مہم کا افتتاح 

پنڈی گھیب :میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت صوبائی وزیر ریونیو کرنل (ر)ملک محمد انور نے خان نے پودا لگایا ۔اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی آفتاب احمد حیدری ،وائس چئیرمین عبیداللہ طاہر اور دیگر محکمہ جات کے افسران کے سربراہان کونسلر ،حضرات اور عمائدین علاقہ بھی موجود تھے۔