اٹک: انتخابی فہرستوں میں ووٹ اندراج و منتقلی کیلئے تاریخ میں توسیع

اٹک : ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرمحمد آصف نے کہا کہ الیکشن کمشن آف پاکستان نے رائے دہندگان کی سہولت کے پیش نظر ملک بھر میں جاری انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی اندراج و منتقلی کیلئے فارم نمبر 21 جمع کروانے کی تاریخ میں 31 مئی 2019ءتک توسیع کردی ہے شناختی کارڈ کے عارضی یا مستقل پتہ کے مطابق ووٹ اندراج و منتقلی کیلئے رائے دہندگان الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ ( www.ecp.gov.pk ) یا دفتر ضلعی الیکشن کمشنر/ رجسٹریشن آفیسر کے قائم مراکز میں فارم نمبر 21 وصول و جمع کروائے جا سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفتر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں کیا انہوں نے کہا پہلے یہ میعاد 31 مارچ 2019ئ تک تھی مگر الیکشن کمیشن نے عوامی مفاد میں زیادہ سے زیادہ ووٹ اندراج و منتقلی کیلئے تاریخ میں تو سیع 31 مئی 2019ءتک کر دی ہے سرکاری ملازمین الیکشن ایکٹ کی شق نمبر 27 کے تحت اپنا ووٹ مستقل یا عارضی پتہ کے علاوہ جہاں تعینات ہیں وہاں پر بھی اندراج کرواسکتے ہیں رائے دہندگان تحصیل سطح پر قائم درج ذیل اسسٹنٹ رجسٹریشن آفیسرز کے دفاتر سے وصول / جمع کروا سکتے ہیں تحصیل اٹک پرنسپل ایف جی جمشید پبلک ہائی سکول ، اٹک کینٹ 0321-5704253 ، پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 2 اٹک 0331-5060303 سینئر ہیڈ ماسٹر گونمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول ، اٹک 0321-5281810 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ، اکھوڑی 0300-5380088 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مرزا اٹک 0300-8347472 ، وائس پرنسپل ، ایف جی ہائی سکول سنجوال کینٹ 0300-5372814 ، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول PAC,F-6 کامرہ کینٹ 0321-5720829 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول حاجی شاہ 0315-5090557 ، تحصیل حضرو ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 0300-5186171 ، سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول شمس آباد 0345-5637312 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بہادر خان 0322-5436313 ، سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول حمید 0333-5944250 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول غورغشتی 0300-5494987 ، تحصیل حسن ابدال ، پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حسن ابدال 0300-5577858 ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حسن ابدال 0333-4488369 ، پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول حسن ابدال 0308-5617223 ، تحصیل فتح جنگ سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1 فتح جنگ 0333-5185903 ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 0300-5273227 ، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ فتح خان 0301-5036145، سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول باہتر 0300-5203602۔پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ، ملال فتح جنگ0345-5971822 تحصیل پنڈی گھیب: ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1،پنڈی گھیب0301-5559518۔ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائزہائی سکول،چکی0301-5592398۔ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائزہائی سکول،ڈھوک لہم0334-5641799۔ ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائزہائی سکول،میانوالہ0302-5249093۔سینئر ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائزہائی سکول،س±رگ0346-5435371۔ تحصیل جنڈ: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر۔میل جنڈ0314-5464071۔ ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول نمبر1،جنڈ0344-1187076۔ ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول،بھٹیوٹ0344-8989989۔ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول،کوٹ چھجی0311-8561376۔ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول،لکڑ مار0343-5126560۔ہیڈ ماسٹر، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول،مٹھیال،جنڈ0345-5929311۔
