پنجاب حکومت کے67 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی 

اٹک :پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے 67 افسران کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دے کر ان کے تقرر اور تبادلے کر دیئے ہیں ترقی پانے والوں میں اے ڈی سی ایف اینڈ پی اٹک عبدالماجد ، اے ڈی سی آر اٹک شاہد عمران مارتھ ، سابق ڈی ایم او اٹک موجودہ اے ڈی سی جی ساہیوال فاروق اکمل ، سابق اے سی اٹک موجودہ اے ڈی سی جی جہلم سید نذارت علی ، ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن محمد سلیم ، اشتیاق بٹ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ عبدالغفار ڈائریکٹر پی ایچ اے بہاولپور ، ڈپٹی سیکرٹری زراعت عامر رضا ، ڈپٹی سیکرٹری زراعت شیر افگن ، ڈپٹی سیکرٹری خوراک محمد اسلم ، اے ڈی سی آر بھکر عابد حسین ، عبدالمصطفے ڈپٹی سیکرٹری سوشل ویلفیئرتعینات ، ڈپٹی سیکرٹری داخلہ زبیر اعجاز ، روف حمد اے ڈی سی آر راجن پور ، احمد کمال اے ڈی سی جی ننکانہ ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ حافظ آباد احمد جاوید ، ڈی ایس ایڈمن پی اینڈ ڈی انوار علی ، ڈی ایس زراعت شفیق الرحمٰن ، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے گوجرانوالہ قیصر نعیم ، انجم ریاض سیٹھی ڈی ایس مائنز اینڈ منرلز تعینات ، اویس منظور تارڑڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ راولپنڈی تعینات ، ڈی ایس کالونیز ٹو بورڈ آف ریوینیو آصفہ مرتضیٰ ، عتیق الرحمٰن اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ گوجرانوالہ تعینات ، ڈی ایس محکمہ توانائی آصف اقبال ، عبدالجبار سیکرٹری ڈی آر ٹی اے بہاولپور تعینات ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ سرگودھا محمد یاسر ، شکیل اسلم ڈپٹی سیکرٹری ہاوسنگ تعینات ، خرم بشیر ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات ، تسنیم علی ڈپٹی سیکرٹری خوراک تعینات ، اے ڈی سی جی صفدر ورک ، اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی عارف خان ، ضمیر احمد ڈپٹی سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات ، اے ڈی سی جی گجرات سیف اللہ ساجد ، سیدہ آمنہ طاہر ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات ، اے ڈی سی آر راولپنڈی ضیغم عباس ، سیکشن آفیسر سروسز ون احمر سہیل کیفی کی ترقی، ان کی سیٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا ، ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹری شاہد اخلاق ، محبوب علی خان ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات ، عبدالقدیر ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن تعینات ، جنرل اسسٹنٹ ریوینو اوکاڑہ سردار ریاض احمد اے ڈی سی جی اوکاڑہ تعینات ، ریاض احمد جنرل اسسٹنٹ ریوینو اوکاڑہ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے ، نادیہ شفیق اے ڈی سی جنرل میانوالی تعینات ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ملتان تنویر یزدان ، ڈی ایس محکمہ خوراک شفق سلیم ، محمد شہزاد کی خدمات سیکرٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی کے سپرد ، ڈی ایس ہائر ایجوکیشن نائلہ طیب ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ قصور اسد عباس مگسی ، ڈی ایس او اینڈ ایم ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی افضل بٹ ، ڈی ایس پرسونل ایس اینڈ جی اے ڈی عارف وسیم ، محمد زاہد اختر ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اسٹیبلشمنٹ جھنگ تعینات ، عبدالقادرڈی ایس لوکل گورنمنٹ تعینات ، ڈی ایس ایڈمن قانون و پارلیمانی امور وسیم احمد سیف ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ بہاولپور ڈاکٹر سیف اللہ ، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھا فاروق حیدر ، بشریٰ نصیر ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو تعینات ، اے ڈی سی جی سرگودھا بلال فیروز ، ڈی ایس سی وی ٹی بورڈ آف ریوینوقاضی اعجاز احمد ، ڈی ایس زکوٰۃ اینڈعشر سیف اللہ خان ، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد ضمیر حسین ، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ساہیوال فاروق صادق کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ۔