Thu
21
May
2026

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب) تحصیل حضرو کے نواحی گائوں شادی خان میں سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل ( ر ) شجاع خانزادہ شہید کی چوتھی برسی منائی گئی کرنل ( ر ) شجاع خانزادہ 16 اگست 2016ء ایک خودکش دھماکہ میں شہید ہوئے تھے دہشت گردوں کی جانب سے خودکش حملے میں ڈی ایس پی شوکت شاہ سمیت 18 افراد شہید ہوئے تھے کرنل ( ر ) شجاع خانزادہ شہید کی قبر پر پھولوں چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔
