کڈز روٹس جنڈ میں سپارکو پاکستان کے تحت ورلڈ سپیس ویک کی سرگرمیاں جاری 

جنڈ : پا کستان سمیت دنیا بھر میں 4 تا 10 اکتوبر 2019ء ورلڈ سپیس ویک منایا جا رہا ہے 

 کڈز روٹس جنڈ میں بھی سپارکو پاکستان کے تحت ورلڈ سپیس ویک کی سرگرمیاں جاری ، انہی سرگرمیوں کے سلسلہ میں سپارکو پاکستان کے تحت جنڈ میں کڈز روٹس انگلش ماڈل سکول میں مختلف مقابلہ جات جاری ہیں جس میں بچے بھرپور حصہ لے رہے ہیں

 ورلڈ سپیس ویک کو تعلیمی اداروں میں منائے جانے کا مقصد طلباء کو سائنس اور خلا سے متعلق معلومات اور دلچسپی میں اضافہ ہے ۔