Tue
21
Apr
2026

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ویب)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کونسل کے ممبر ملک پرویز حیدر نے کہاکہ تبدیلی سرکارنے مہنگائی کے ڈورن حملوں اور اپنی ناکام پالیسیوں کا بوجھ غریب عوام پر لاد دیاہے بیرونی قرضوں میںہوشربا اضافہ نئے سال میں مہنگائی کا طوفان آئیگا عوام کو لالی پوپ اور سبزباغ دکھا کر مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کے حقیقی چہرو ں سے عوام آشنا ہوچکی ہے عوام تبدیلی سرکار سے مایوس ہو گئی ہے۔
عوام میاں نوازشریف کی ولولہ انگیز قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ آنیوالا دور پاکستان مسلم لیگ(ن) کاہوگا۔
