تھانہ اٹک خورد اور فتح جنگ پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار

تھانہ اٹک خورد اور فتح جنگ پولیس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار

حضرو/ فتح جنگ(ڈیلی اٹک نیوز)اٹک پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری

اٹک پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کاروائیوںمیں 02ملزمان گرفتار۔اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 کلا شنکوف ،01پسٹل 30بور معہ متعدد روند قبضہ میں لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے طاہر شاہ ولد خالد شاہ ساکن مانسر تحصیل حضرو سے پسٹل 30 بور معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے فیصل نذیر ولد عبدالرشید ساکن ڈھوک منڈ میکی ڈھوک فتح جنگ سے کلاشنکوف 222 معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیذ تفتیش شروع کر دی۔