Sat
18
Apr
2026

علاوہ ازیں خطیب پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد مولانا احمد الرحمان، صدر علماء کونسل ضلع اٹک مولاناقاری انور شاکر، ظہیر احمد خان ( ڈی سی آفس ) ڈھوک حسودور داد ، خالد محمود ( ضلع کونسل ) جسیاں اٹک عامر خان اور دیگر دوستوں نے سابق ضلع ناظم و رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔
اس موقع پر مولانا احمد الرحمان نے میجر طاہر صادق کی جلد صحت یابی اور تندرستی کے لئے خصوصی دعا کرائی ۔
