Fri
17
Apr
2026

ایک کیس صحت یاب ہوا۔ 09 افراد زیر علاج ہیں۔ 17 افراد قرنطینہ میں ہیں۔195افراد کے کورونا وائر س ٹیسٹ منفی آئے ہیںاور 78 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر یں۔
لاک ڈائون قوانین پر عمل درآمد کریں۔کورونا وائرس سےڈرنا نہیں لڑناہے ، کورونا وائرس تب تک آپ کے گھر تک نہیں پہنچ سکتا جب تک آپ خود اس کو گھر نہیں لے جاتے ،
اس لیے غیر ضروری گھر سے نکلنے سے پرہیزکریں اور گھر واپس آ کرفورا پہلے لباس تبدیل کریں منہ ہاتھ اچھی طرح دھوئیں ۔
