Sat
09
May
2026

اٹک: جناح ہال ضلع کونسل اٹک میں تحریک منہاج القرآن اٹک کے زیر اہتمام تقریب رونمائی قرآنی انسائیکلو پیڈیا ( مؤلف ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میجر طاہر صادق جبکہ خصوصی شرکت ڈائریکٹر کورسز نظامات تربیت منہاج القرآن لاہور حافظ سعید رضا بغدادی کی علامہ کرام،تحریک کے رہنماء اور عام شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
